299۔ سستی

مَنْ اَطَاعَ التَّوَانِيَ ضَيَّعَ الْحُقُوْقَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۳۹) جو شخص سستی و کاہلی کرتا ہے وہ حقوق کو ضائع و برباد کرتا ہے۔ کامیابی کے راستے کی ایک بڑی رکاوٹ انسان کی سستی و کاہلی ہے۔ جس کام کو جس وقت پر انجام دینا ہے، بغیر کسی عذر و مجبوری کے اُس میں تاخیر … 299۔ سستی پڑھنا جاری رکھیں